طویل مدتی نگہداشت
طویل مدتی یا دائمی امراض میں دیکھ بھال
طویل مدتی (دیرینہ) امراض میں مریض کی دیکھ بھال کے لیے مکمل معاونت اور عملی رہنمائی

روزمرہ کی مانیٹرنگ اور ادویات کا انتظام
طویل مدتی پیچیدگیوں سے بچاؤ
دائمی مریض کی دیکھ بھال اورعلاج ایک مسلسل سفر ہے، جسے دیکھ بھال سے متعلق علم، وقت کی پابندی اور اپنوں کا سہارا آسان بنا دیتے ہیں۔


